یہ بیکٹیریا شریانوں میں محض اتفاق سے موجود نہیں ہوتے بلکہ یہ محفوظ اور مضبوط چربی کی تہہ کو کمزور کرکے پھٹنے کے قریب لے آتے ہیں، جس سے خطرناک نتائج سامنے آتے ہیں، ماہرین
2 لاکھ 40 ہزار سے زائد پولیو ورکرز فرائض کی انجام دہی میں مصروف، سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر 9 اضلاع میں پولیو مہم مؤخر کر دی گئی، نیشنل ایمرجنسی سینٹر