پاکستان عمران خان میں ’ورٹیگو‘ اور’’ٹینائٹس‘ کی تشخیص کا انکشاف راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گزشتہ ماہ اگست میں جیل حکام سے عمران خان کی رپورٹ طلب کی تھی۔