پاکستان فیکٹ چیک: اسکول کی بچیوں کی طبیعت خراب ہونے کی وائرل ویڈیو ایچ پی وی ویکسین مہم کی نہیں ہے آئی ویریفائی پاکستان کی ٹیم کی جانچ پڑتال سے پتا چلا کہ یہ ویڈیو آزاد جموں و کشمیر میں آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے اور جاری ہیومن پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی ) ویکسی نیشن مہم سے اس کا کوئی تعلق نہیں
پاکستان پاکستان اور فسلطین کے درمیان صحت کے شعبے میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط معاہدے کا مقصد دونوں برادر ممالک کے عوام کی صحت اور فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کے لیے مزید قریبی تعاون کو فروغ دینا ہے، وفاقی وزیر صحت