صحت کمر درد کے مریضوں کے لیے آکو پنکچر سے درد اور معذوری میں کمی ممکن، تحقیق آکو پنکچر چینی طب کا ایک قدیم طریقہ ہے، جس میں بہت باریک سوئیاں جسم کے مخصوص حصوں (points) میں ڈالی جاتی ہیں۔
پاکستان بارشوں کے بعد سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ کراچی سے ملیریا کے 2 ہزار 97 کیسز رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ 620 کیسز ضلع ملیر میں سامنے آئے، ترجمان محکمہ صحت