صحت مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ تحقیق میں وجہ سامنے آگئی تحقیق کے دوران شیشے جیسے صاف بکسوں میں مچھر رکھے گئے، شرکا نے اپنے بازو ان بکسوں کے قریب رکھے تاکہ دیکھا جا سکے کہ مچھر کس کے پاس زیادہ جاتے ہیں۔