صحت غربت اور سماجی محرومی سے امراض قلب کے سنگین ہونے کا انکشاف ’اینڈو کارڈائٹس‘ انفیکشن یا بیماری کی اگر بروقت تشخیص اور بہتر علاج نہ ہو تو یہ دل کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
پاکستان پاکستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں سال کیسز کی تعداد 27 ہوگئی سندھ کے ضلع حیدر آباد میں پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے، رواں سال اب تک سندھ میں پولیو کے 7 کیسز کی تصدیق ہو چکی، این ای او سی
صحت 37 سال میں 22 ارب ڈالر خرچ، پولیو کا خاتمہ ممکن نہ ہوسکا، عالمی ادارہ رواں سال پاکستان میں 26 نئے پولیو کے کیسز رپورٹ، بیماری کے خاتمے کی کوششیں ناکام ہو رہی ہیں، آئی ایم بی