لائف اسٹائل بیوی کو سپورٹ کرنے پر ’رن مرید‘ کہا جاتا رہا ہے، مانی حرا سے تعلقات سے قبل ان کا شادی کرنے کا ارادہ نہیں تھا لیکن حرا سے تلعقات استوار ہونے کے بعد دوسروں نے بھی انہیں مشورے دیے کہ جلد شادی کرلو، اداکار
لائف اسٹائل پہلگام واقعے پر بھارتی حکومت کا بھانڈا پھوڑنے والی گلوکارہ پر غداری کا مقدمہ مجموعی طور پر ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ پر 10 الزامات کے تحت مقدمہ دائر کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
لائف اسٹائل کیریئر کے شروع میں ہراساں کیا گیا، اداکار احمد رفیق کا انکشاف شوبز انڈسٹری میں لڑکیوں کے مقابلے لڑکوں کے ساتھ ہراسانی کے واقعات زیادہ ہوتے ہیں جب کہ لڑکیوں کے مقابلے کیریئر بنانے میں بھی زیادہ وقت لگتا ہے، حنا طارق
لائف اسٹائل پہلگام واقعہ، ہانیہ عامر کے ’سردار جی تھری‘ کے کردار کو تبدیل کیے جانے کا امکان گزشتہ سال سے خبریں ہیں کہ ہانیہ عامر بھارتی فلم میں نطر آئیں گی، تاہم اداکارہ نے کبھی نہیں بتایا کہ وہ بھارتی فلم میں نظر آئیں گی۔
لائف اسٹائل پریش راول کا گھٹنے کی چوٹ کے علاج کے لیے اپنا ’پیشاب‘ پینے کا انکشاف فلم شوٹنگ کے دوران گھٹنے میں چوٹ لگی تو ڈاکٹرز نے ڈھائی ماہ تک کام نہ کرنے کا کہا لیکن اجے دیوگن کے والد کے بتائے گئے فارمولے نے کام کر دکھایا، اداکار
لائف اسٹائل ماریہ بی اور ترک ماڈل نے ایک دوسرے کو ہرجانے کے نوٹسز بھجوا دیے ترک ماڈل ترکان آتائے نے چند روز قبل اپنی ویڈیو میں بتایا تھا کہ کہ ماریہ بی نے انہیں ترکیہ میں کیے جانے والے فوٹوشوٹ کی مکمل ادائیگی نہیں کی۔