جسبیر سنگھ نے دہلی میں منعقدہ یومِ پاکستان کی تقریب میں دانش کی دعوت پر شرکت کی، جہاں ان کی ملاقات پاکستانی فوجی افسران اور وی لاگرز سے ہوئی، بھارتی پولیس کا دعویٰ
ماہرہ خان کی جانب سے فلم کی کامیابی اور کمائی کے لیے دعا کرنے اور اجتماعی دعا کی اپیل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
وائنسٹن نے اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے متاثرہ خواتین کو کیریئر کے وعدوں کے تحت اپنے جال میں پھنسایا اور پھر ان کے ساتھ زبردستی کی، سرکاری وکیل نیکول بلومبرگ
گانے کے کچھ مناظر پہلے ہی فلم کے ٹریلر میں شامل تھے، جنہوں نے ناظرین کی توجہ حاصل کی تھی اور اب اس کی مکمل ویڈیو کو بھی شائقین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔
ہمارے ڈراموں میں تشدد کو رومانوی بنا کر پیش کیا جاتا ہے، آج ایک نوجوان لڑکی کو صرف ’نہ‘ کہنے کی وجہ سے قتل کر دیا گیا، مجرم کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے، شوبز شخصیات