’کرے کرے‘ کو علی ظفر کے ہمراہ شینا زبان کے گلوکار سلمان پارس نے مل کر گایا ہے جب کہ گانے کی ویڈیو میں گلگت بلتستان کی ثقافت اور خوبصورتی کو بھی دکھایا گیا ہے۔
عادت ہے جب بھی موٹروے پر جاتا ہوں تو کوشش کرتا ہوں کہ راستے میں اگر کوئی شخص ملے تو اسے لفٹ دے دوں اور اگر کبھی کوئی مسافر نہیں ملتا تو لگتا ہے کہ شاید اللہ ناراض ہوگیا ہے، خلیل الرحمٰن قمر
دانش تیمور ایسے ڈراموں میں اداکاری کررہے ہیں، جن میں وہ ہیروئن کے انتہائی قریب ہوتے ہیں اور پھر وہ رمضان ٹرانسمیشن میں ہمیں اسلام کی تعلیم دے رہے ہوں گے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط، مشی خان
جب 2020 میں کراچی پہنچا تب کووڈ-19 کی وبا پوری دنیا میں پھیل رہی تھی، پاکستان میں اس وبا کے بارے میں لوگ بہت کم سنجیدہ تھے اور بیشتر افراد ماسک نہیں پہنے ہوئے تھے، اداکار ارطغرل غازی