لائف اسٹائل افغان کرکٹر راشد خان سے دوستی ہے، عنایا خان اداکارہ نے افغان کرکٹر سے رومانوی تعلقات کے خیال کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ راشد خان پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں۔
لائف اسٹائل پی ٹی آئی کا مارچ، 9 مئی کا حملہ غلط تھا، عمران خان کی بری چیزیں بھی ہیں، حمزہ علی عباسی انہوں نے عمران خان اور فوج سمیت ن لیگ کو مخاطب ہوتے ہوئے سب سے درخواست کی کہ مذاکرات کے ذریعے تمام معاملات کو حل کیا جائے۔
لائف اسٹائل خواہش ہے بیٹیوں کو میرے جیسا شوہر ملے، بابر علی بطور شوہر اور والد اپنی ذمہ داریاں اس طرح نبھائی ہیں کہ اب میری بیوی اور بیٹیاں مجھے ہی آئیڈیل سمجھتی ہیں، اداکار
لائف اسٹائل چھائیاں ختم کرانے کےعلاج میں چہرہ شدید متاثر ہوا، اسما عباس کا انکشاف ڈاکٹر کے پاس باقاعدہ ٹریٹمنٹ کروانے گئیں تو علاج کے بعد اُن کے چہرے پر شدید الرجی ہوگئی، جس کی وجہ سے چہرے کا بڑا حصہ لال ہوگیا، اداکارہ
لائف اسٹائل الزامات لگنے کے بعد اسکول چھوڑ دیا تھا، نورے ذیشان انٹرنیٹ اور گوگل پر میری عمر 27 سال لکھی ہوئے ہے جب کہ میری عمر محض 15 سال ہے، لوگ مجھے 30 سال کا بھی کہتے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل ’لو گُرو‘ نے 55 کروڑ روپے کما لیے فلم کے میکرز کے مطابق ’لو گُرو‘ کو شائقین کی جانب سے زبردست ردِعمل مل رہا ہے اور فلم کی کامیابی لالی ووڈ سینما کی بحالی کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دی جارہی ہے۔
لائف اسٹائل ندا یاسر میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟ تصویر وائرل وائرل تصویر کراچی کے ایک مقامی بازار کی ہے، جہاں ندا یاسر شاپنگ میں مصروف نظر آرہی ہیں، تصویر پر صارفین کا ملا جلا ردعمل آرہا ہے۔
لائف اسٹائل والدہ میرے شوبز میں آنے کے حق میں نہیں تھیں، نوشین شاہ بعض اوقات چچا، چاچی یا دیگر قریبی رشتہ دار صرف اس وجہ سے قطع تعلق کرلیتے ہیں کہ لڑکی نے اداکاری کو اپنا پیشہ بنایا ہے، اداکارہ