لائف اسٹائل لوگ عمر کے بارے میں غلط اندازے لگاتے ہیں، جیا علی 80 سال سے اوپر کی عمر بڑی سمجھی جاتی ہے، اس عمر میں میرے پاس جو کچھ ہے اس پر خوش اور مطمئن ہوں، اداکارہ
لائف اسٹائل کردار چاہے جیسا بھی ہو، اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتی، عینا آصف اداکاری کے دوران اپنی طے شدہ حدود کی پابند ہوں، لباس اور قربت کے حوالے سے ہمیشہ اپنی ترجیحات اور اصولوں کو مقدم رکھتی ہوں، اداکارہ
لائف اسٹائل بھارتی فلم سازوں کا ’سردار جی تھری‘ پر شدید ردعمل، دلجیت دوسانجھ کا موقف سامنے آگیا فلمی تنظیم کے مطابق پاکستانی فنکاروں کو بھارتی فنکاروں پر ترجیح دینا دلجیت دوسانجھ کی وفاداری اور ترجیحات پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
لائف اسٹائل ’ماں کا لاڈلا‘، خوشحال خان کے شادی سے متعلق بیان پر صارفین کا ملا جلا ردعمل خوشحال خان نے کہا تھا کہ ان کا کسی سے کوئی معاشقہ نہیں ہے اور نہ ہی ایسی کوئی صورت پیدا ہو سکتی ہے، جب والدہ حکم دیں گی، تب ہی وہ شادی کریں گے۔
لائف اسٹائل شادی ہر مسئلے کا حل نہیں، لڑکیوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کریں، وسیم بادامی والدین بیٹے کی اصلاح کرنے کے بجائے اس کی شادی کردیتے ہیں، جس سے کئی زندگیاں برباد ہوتی ہیں، بیٹے کی شادی سے پہلے سوچیں، اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی؟ ٹی وی میزبان