لائف اسٹائل ’وہ جو پلز کھاتی ہو وہ کیا ہیں؟‘ ٹک ٹاکر علینہ عامر کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں علینہ عامر کو نہایت عمدہ انداز میں لپ سنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور صارفین ان کی اس صلاحیت پر حیران ہو رہے ہیں۔
لائف اسٹائل سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر پرانے دور میں جب کوئی سینئر آتا تھا تو سب ان کے احترام میں کھڑے ہو جاتے تھے، جب کہ آج کل کے اداکار اپنے سینئرز کا احترام نہیں کرتے، اداکار
لائف اسٹائل آج بھی ’دنگل‘ کی نمائش پر پابندی لگانے کا افسوس ہوتا ہے، مریم اورنگزیب کبھی بھی کسی کی ذاتی زندگی پر تبصرہ کرنا پسند نہیں کرتی، ایسا وہی کرتا ہے جس کے پاس عوام کو دکھانے کے لیے اپنی کارکردگی نہیں ہوتی، سینئر وزیر پنجاب
لائف اسٹائل بھارت میں پابندی کا شکار ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہانیہ عامر کی فلم میں شمولیت کے بعد، فلم کے پروڈیوسرز اور خاص طور پر بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کو بھارتی فلم سازوں کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔