فلم کی کاسٹ میں ہانیہ عامر کی شمولیت پر ہونے والی بحث اور بھارت میں سیاسی ردعمل نے پاکستانی شائقین کی دلچسپی مزید بڑھا دی اور اسی دلچسپی نے انہیں فلم دیکھنے پر آمادہ کیا۔
اس دل دہلا دینے والے واقعے پر پوری قوم افسردہ ہے اور سب یہی سوال کررہے ہیں کہ دو گھنٹے تک مدد کے منتظر ان سیاحوں کی امداد کے لیے انتظامیہ نے کچھ کیوں نہیں کیا؟