زارا نور عباس نے ایسے وقت میں خواتین کو ادویات کے استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے جب کہ حال ہی میں بھارتی اداکارہ شیفالی جریوالا کی اچانک موت ہوئی تھی۔
یہ سوال ہی غلط ہے کہ کیا اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے یا نہیں، کیونکہ یہ تو اللہ کا بنایا ہوا قانون ہے اور کوئی بھی اس سے الگ نہیں ہوسکتا، سینئر اداکارہ