مردوں کی ہمیشہ سے ایسی تربیت کی جاتی ہے کہ جیسے بھی حالات ہوں، وہ کوئی ردِعمل ظاہر نہ کرے، حالانکہ وہ بھی انسان ہے اور اس کے اندر بھی جذبات ہوتے ہیں، اسٹینڈ اپ کامیڈین
حمیرا نے زندگی بھر اپنی نجی زندگی کو شہرت یا ویوز کے لیے کبھی استعمال نہیں کیا، تو اب ان کی وفات کے بعد کیوں ان کے ذاتی معاملات کو بے رحمی سے زیربحث لایا جا رہا ہے؟ گلوکارہ
پہلے لوگ اپنی مالی حالت پر بات کرتے ہوئے شرمندگی محسوس کرتے تھے، لیکن اب ہمیں اپنی خودداری، انا اور عزتِ نفس مارنی پڑتی ہے تاکہ ان پروڈکشن ہاؤسز سے اپنا حق وصول کرسکیں، سینئر اداکار