ویڈیو میں بھارتی نیوز شو میں مہمان نے ہانیہ عامر کو نہ پہچاننے کا ڈراما کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ ہانیہ پنیر یا میر کون ہے؟ وہ تو پہلی بار یہ نام سن رہے ہیں!
مردوں کو یہ غلط فہمی اپنے دل و دماغ سے نکال دینی چاہیے کہ عورت کو صرف ان کی محبت کی ضرورت ہے، معاشرے میں ان لڑکوں کی زیادہ اہمیت ہے جن کے پاس ہونڈا سوک ہے، اداکار کی پوڈکاسٹ میں گفتگو