لائف اسٹائل جس انڈسٹری میں اداکاراؤں کی لاشیں مل رہی ہوں، وہاں کام نہیں کرنا، نعیمہ بٹ کہا جا رہا ہے کہ مجھے ڈراموں میں کام نہیں مل رہا، اس لیے میں سوشل میڈیا پر ایسی ویسی ویڈیوز بناتی نظر آتی ہوں، اداکارہ
لائف اسٹائل شاہ رخ خان کے لیے 33 سال بعد پہلا بھارتی سرکاری فلم ایوارڈ اپنے 33 سالہ کیریئر شاہ رخ خان نے اگرچہ متعدد نجی فلمی ایوارڈز اپنے نام کیے، تاہم انہیں کبھی بھارتی سرکاری ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ کبھی نہیں ملا تھا۔
لائف اسٹائل ڈراموں کی وجہ سے شادی خطرے میں ہے، عتیقہ اوڈھو نادیہ خان نے ساتھی اداکارہ کو شوہر سے اپنے تعلقات خراب ہونے سے بچانے کا مشورہ بھی دے دیا۔
لائف اسٹائل یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نغمہ ریلیز آئی ایس پی آر کی جانب سے ہر سال یوم آزادی، یوم پاکستان اور دیگر اہم قومی دنوں پر نغمے جاری کیے جاتے رہے ہیں۔
لائف اسٹائل پاکستان کا کوک اسٹوڈیو بھارت سے اچھا کیوں ہوتا ہے؟ شلپا راؤ نے بتادیا شلپا راؤ نے ’کوک اسٹوڈیو سیزن 9‘ پاکستان میں بھی نوری بینڈ کے ساتھ مقبول گانے ’پار چناں دے‘ میں پرفارمنس کی تھی اور ان کی گلوکاری کو سراہا بھی گیا تھا۔
لائف اسٹائل حمل سے نہیں ہوں، عروہ حسین کی وضاحت عروہ حسین کے ہاں جنوری 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی، انہوں نے دسمبر 2016 میں فرحان سعید سے شادی کی تھی۔