چونکہ وہ ایک سیلیبریٹی ہیں، اس لیے انہوں نے سوشل میڈیا پر یہ خبر شیئر کی، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ کسی کو ان کی زندگی پر تنقید کا حق حاصل ہے اور علیحدگی لینا ان کا بنیادی حق ہے، اداکارہ
ڈرامے کے جب ٹیزر نشر ہوئے تھے تو ناظرین کی جانب سے یہ قیاس کیا گیا تھا کہ اس میں ہمایوں سعید اور سجل علی کے درمیان رومانوی تعلق دکھایا جائے گا اور اسی بنیاد پر کچھ کی جانب سے تنقید بھی کی گئی تھی۔
جاننا چاہتی ہوں کہ دو اجنبی لوگ شادی کے بعد کیسا رویہ اختیار کرتے ہیں، ڈراموں میں مردوں کے سینے کے بال نہیں دکھانے چاہئیں، اس سے مرد برے لگتے ہیں، سینئر اداکارہ کے متنازع بیانات
ڈرامے کی ایک قسط میں امل اپنے بھائی سمیر کو یہ بتاتی ہے کہ وہ ولی سے محبت کرتی ہے، اس موقع پر سمیر اپنی بہن کو گلے لگاتا ہے، جو کچھ ناظرین کو ناگوار گزرا اور اس پر اعتراض کیا گیا۔