لائف اسٹائل ہندی میں بات کرنے سے انکار پر کاجول کو تنقید کا سامنا کاجول کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں غدار بھی کہا، ان کے رویے کو ہندی زبان سے نفرت کا اظہار بھی کہا گیا۔
لائف اسٹائل بڑی بیوی نے ہمیشہ بچے کی طرح ہی سمجھا، اقرارالحسن اقرار الحسن اپنی تین شادیوں کی وجہ سے ہر وقت خبروں میں رہتے ہیں، وہ پہلے بھی اپنی بیویوں سے متعلق گفتگو کرتے رہے ہیں۔
لائف اسٹائل شائستہ لودھی کے چہرے میں تبدیلیاں، سرجری کرانے کا الزام شائستہ لودھی خود بھی ’ایستھیٹکس‘ (Aesthetics) ڈاکٹر ہیں جو خوبصورتی بڑھانے کے لیے مختلف طرح کی سروسز فراہم کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔
لائف اسٹائل ہولی وڈ اداکارہ کیلی میک کینسر کے باعث انتقال کر گئیں اپنی آخری انسٹاگرام پوسٹس میں وہ 2025 میں آنے والی فلم ’یونیورسل‘ کی پروموشن کرتی دکھائی دی تھیں۔
لائف اسٹائل آئمہ بیگ کے شوہر زین احمد کون ہیں؟ آئمہ بیگ سے زین احمد کی شادی کے بعد ان کا نام پاکستانی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی کرنے لگا اور صارفین ان سے متعلق دعوے کرنے لگے۔
لائف اسٹائل حبا بخاری مداح کے شادی کے سوال پر حیران شادی شدہ اور یہاں تک کہ ایک بچے کی ماں بن جانے والی اداکارہ حبا بخاری مداح کی جانب سے شادی سے متعلق سوال پوچھنے پر...
لائف اسٹائل برطانیہ میں سابق ماڈل عبیر افتخار کے شوہر کو ایئرہوسٹس کو ہراساں کرنے کے جرم میں 15 ماہ قید پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین سلمان افتخار نے ایئرہوسٹس کو ریپ اور قتل کی دھمکیاں دیں اور نسلی تعصب پر مبنی نازیبا زبان استعمال کی۔
لائف اسٹائل فلک شبیر نے کنسرٹ کے دوران زبردستی گانے ڈیلیٹ کیے، سڈ ریپر کا انکشاف بعض فنکار دوسروں کو اسٹیج پر پرفارم کرتا دیکھ کر غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں، کنسرٹس کے دوران بعض اوقات ٹیکنیکل مسائل بھی پیش آتے تھے، ریپر کا انکشاف
لائف اسٹائل حج کی سعادت سعودی شاہی مہمان بن کر حاصل کی، جنت مرزا حج پر کیسے گئیں، سب کچھ بہت شاہانہ تھا، عام طور پر ایسا نہیں ہوتا، مداح کا ٹک ٹاکر سے سوال
لائف اسٹائل فربہ جسم تھا، مذاق اڑایا گیا، بہت تکلیف ہوتی تھی، مایا خان باڈی شیمنگ کسی طور پر نہیں کی جانی چاہیے، تکلیف دہ ہوتی ہے، ماضی میں بہت سامنا کیا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل عمران اشرف کی بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کا پہلا گانا ’آل گُڈ‘ ریلیز چونکہ ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ کی زیادہ تر ٹیم کینیڈین نژاد بھارتیوں پر مشتمل ہے، اسی لیے فوری طور پر بھارتی ہندوؤں نے اس میں پاکستانی اداکاروں کے کام پر اعتراض نہیں کیا۔
لائف اسٹائل دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، سوشل میڈیا پر رشتے آ رہے ہیں، عتیقہ اوڈھو پروگرام میں دلہن کی طرح تیار ہوکر آئی ہوں، لال رنگ کے کپڑے اور غرارہ اسی لیے پہنا ہے کہ نہ جانے کب کیا ہو جائے، سینئر اداکارہ