لائف اسٹائل کسی کو حق نہیں کہ وہ اداکاروں کے لیے نامناسب زبان استعمال کرے، طوبیٰ انور اداکار کسی نامناسب تبصرے پر جواب دیتے ہیں تو ان پر الزام گایا جاتا ہے کہ وہ مداحوں کے ساتھ بدتمیزی کر رہے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل دوران حمل شوٹنگ کے وقت ڈاکٹر کے پاس جانے کی اجازت تک نہ دی جاتی تھی، رادھیکا آپٹے حمل ٹھہرنے کے بعد پروڈیوسر شوٹنگ کے وقت انتہائی تنگ اور مختصر لباس پہن کر آنے کی فرمائش بھی کرنے لگا، اداکارہ
لائف اسٹائل دل چاہتا ہے کام کروں لیکن بچوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتی، صنم جنگ صنم جنگ چند سال قبل پاکستان سے امریکا منتقل ہوگئی تھیں اور اب وہ وہیں رہائش پذیر ہیں، چند سال سے وہ اسکرین سے دور ہیں۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اداکارہ ہما قریشی کے کزن کو قتل کردیا گیا ہما قریشی کے کزن آصف قریشی دہلی کے معروف علاقے میں رہائش پذیر تھے، جہاں ملزمان نے انہیں گھر کے باہر ہی پارکنگ کرنے سے منع کرنے پر حملہ کرکے قتل کیا۔
لائف اسٹائل کوئی غلط کام نہ کرنے کی یقین دہانی پر گلوکاری کی اجازت ملی، حمیرا ارشد ملکہ ترنم نورجہاں نے شاگرد بننے کی پیش کش کی، جسے مسترد کیا تو وہ برا مان گئیں، مجھے نصرت فتح علی خان کا شاگرد بننا تھا، گلوکارہ
لائف اسٹائل کپل شرما کے کیفے پر دوسری بار فائرنگ، سلمان خان کا واقعے سے کیا تعلق ہے؟ کیفے پر نامعلوم حملہ آوروں نے ایک چلتی گاڑی سے 25 گولیاں چلائیں، یہ جولائی میں ہونے والے حملے کے بعد دوسرا حملہ ہے۔
لائف اسٹائل طلاق ہر دوسرے گھر کا مسئلہ ہے، اداکاراؤں کی طلاق پر زیادہ تنقید کی جاتی ہے، نازلی نصر عوامی سطح پر طلاق کے بارے میں بتانے کے پیچھے یہی مقصد ہوتا ہے کہ ہمارے تجربے سے کسی کو مدد مل جائے، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی شرکت، سوشل میڈیا پر تعلقات کی افواہیں چونکہ عاصم اظہر کی میرب علی سے منگنی ختم ہو گئی ہے، اس لیے صارفین کی جانب سے ان کے ہانیہ عامر کے پیچ اپ سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
لائف اسٹائل چینی اداکار چین ژے یوان کی شو کے دوران وِگ اترنے کی ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی اداکار کے اوپر پانی کی بالٹی ڈالی گئی، ان کی وِگ فوراً اتر گئی اور کاسٹ ممبرز یہ منظر دیکھ کر ہنسنے لگے۔
لائف اسٹائل پاکستانی مختصر فلم ’پرمننٹ گیسٹ‘ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی فلم جنوبی ایشیائی گھروں میں بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی استحصال کے دیرپا اثرات کو بیان کرتی ہے۔