لائف اسٹائل عامر خان نے ’پاگل‘ قرار دے کر گھر میں قید کردیا تھا، بھائی فیصل خان عامر خان سمیت پورے خاندان نے بتایاکہ مجھے شیزوفرینیا ہے، میں پاگل ہوں، معاشرے کو نقصان پہنچا سکتا ہوں، اداکار
لائف اسٹائل سینئر اداکار نے شوٹنگ کے دوران جوتے اٹھا کر لانے کا کہا، سلیم معراج نئے اور جونیئر اداکار میں فرق ہوتا ہے،اگر ایسے اداکاروں کو زیادہ عزت اور محبت دی جائے تو وہ اس کا غلط فائدہ بھی اٹھاتے ہیں، اداکار
لائف اسٹائل ساحر لودھی کا صرف دو گھنٹے نیند کا دعویٰ طبی ماہرین کے مطابق 18 سال سے زائد العمر بالغ افراد کو یومیہ کم سے کم سات گھنٹے نیند کی ضرورت ہوتی ہے اور مسلسل اس سے کم دورانیے کی نیند سے سنگین طبی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
لائف اسٹائل بہتر صحت کے لیے پریشانیوں کو دل میں نہ رکھیں، ان کا اظہار کریں، صبا قمر کا مشورہ چاہتی ہوں کہ باقی لوگ میری طرح اس حالت پر نہ پہنچیں، جہاں کچھ دن قبل میں پہنچی تھی، اداکارہ
لائف اسٹائل صحیفہ جبار نے اپنی نامناسب باتوں پر معذرت کرلی میں نے ٹی وی پروگرامات اور بعض پوڈکاسٹس میں قدرے سخت اور نامناسب الفاظ کا استعمال کیا، جس پر افسوس ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل اداکارہ منزہ عارف کا لڑکیوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ لڑکیاں کیریئر اور اپنی زندگی کے مزے لوٹنے کے بہانے جلد بچے پیدا کرنے سے گریز کرتی ہیں، ایسا کرنے سے بہتر تاخیر ہو چکی ہوتی ہے، اداکارہ