لائف اسٹائل عمرہ کرنے جاؤ تو طعنے ملتے ہیں کہ اب آپ بھی عمرہ کریں گی، صنم ماروی میوزک سے وابستگی کی وجہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جاتا ہے، عبادتیں کرنے پر طعنے ملتے ہیں، گلوکارہ
لائف اسٹائل مرد جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پر تشدد نہیں کرتا، ڈاکٹر نبیحہ علی خان مذہب میں یہ حکم ہے کہ اگر بیوی کو شوہر بلائے تو وہ حاضر ہوجائے، وہ شوہر کی اطاعت کرے، اس میں کوئی برائی نہیں، سوشل میڈیا اسٹار
لائف اسٹائل عامر خان کو ’بونا‘ دوسرے اداکار کو ’گنجا‘ کہنے پر رجنی کانت کو تنقید کا سامنا انہوں نے عامر خان کو ’لیجنڈ‘ قرار دیتے ہوئے انہیں سلام بھی پیش کیا، ساتھ ہی انہوں نے تقریب میں شروتی ہاسن کو بولڈ اداکارہ بھی کہا۔
لائف اسٹائل ’دھواں‘ میں نبیل کے قتل کا منظر دیکھ کر خوب روئی تھی، نازلی نصر نازلی نصر بھی 1994 میں پاکستان ٹیلی وژن پر نشر کیے گئے ڈرامے ’دھواں‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
لائف اسٹائل ایک بار پھر حسن رحیم کی مبینہ شادی کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل اپریل 2025 میں بھی حسن رحیم نے دلہا بنے روپ میں اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے میڈیا کو اپیل کی تھی وہ ان کی شادی کی تصاویر شیئر نہ کرے۔
لائف اسٹائل فیروز خان اور حبا بخاری کی ایک دوسرے کی تعریفیں کرنے کی ویڈیو وائرل دونوں اداکار جلد ہی ’میں زمین تو آسمان‘ نامی ڈرامے میں دکھائی دیں گے، دونوں کافی عرصے بعد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔
لائف اسٹائل گلوکار عاطف اسلم کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے عاطف اسلم کے والد کے انتقال کی خبر ملتے ہی مداحوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
لائف اسٹائل صائم صادق کی ایوارڈ یافتہ فلم ’جوائے لینڈ‘ کی 17 اگست کو لاہور میں خصوصی نمائش ہوگی فلم میں لاہور کے محنت کش طبقے کے ایک شادی شدہ مرد اور ایک خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) کے درمیان بڑھتے ہوئے رشتے کو دکھایا گیا ہے۔
لائف اسٹائل گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے شو میں پرفارمنس کی ویڈیو وائرل جب گورنر پورا شو خود سنبھال سکتے تھے تو عاطف اسلم کو بلانے کی کیا ضرورت تھی؟ سوشل میڈیا صارف
لائف اسٹائل میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کے ہنگامی دورے کی درخواست سیاست مسائل حل نہیں کر سکتی بلکہ شعور ہی تبدیلی لا سکتا ہے، ماں ہونے کے ناطے بچوں کی تکلیف برداشت نہیں کرسکتی، گلوکارہ
لائف اسٹائل امبر خان کا نئے شادی شدہ جوڑوں کو دو سال تک بچے پیدا نہ کرنے کا مشورہ طلاق کے وقت بڑی بیٹی سمجھدار تھی، اس نے دوسری طرف کی باتیں سن کے قصوروار ٹھہرایا، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل 9 سالہ طویل رفاقت کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا نے منگنی کرلی جارجینا روڈریگز کی منگنی کی انگوٹھی ایک دلکش اوول کٹ ہیرے پر مشتمل ہے جس کی قیمت کئی لاکھ ڈالرز بتائی جارہی ہے۔