ڈکیتی کے وقت گھر میں میں اور والد تھے، والد نے ڈکیتوں کے سامنے ساری قیمتی درازیں اور الماریاں کھول دیں کہ سب لے جاؤ مگر بیٹی کو کچھ نہ کہنا، سینئر اداکارہ
میاں بیوی کو شادی کے دو تین سال تک ایک دوسرے کو اچھے سے سمجھنا چاہیے، پھر فیملی کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کرنا چاہیے، زبردستی کسی بھی رشتے کو چلانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، سینئر اداکارہ