حال ہی میں پروین اکبر نے صنم سعید کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بہت اچھی اداکارہ ہیں لیکن نہ جانے کیوں وہ انہیں لڑکی کے بجائے لڑکا زیادہ لگتی ہیں۔
عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم کا طویل علالت کے بعد ایک دن قبل ہی انتقال ہوا تھا اور گلوکار والد کے انتقال کے ایک روز بعد ہی تقریب میں پرفارم کرتے ہوئے نظر آئے۔