لائف اسٹائل اداکاروں کو کرائے پر گھر تک نہیں دیے جاتے تھے، فیصل قریشی مشہور شخص ہونے کے باوجود گھر میں شوہر ہی ہوں، گھر کے کام کرنے پڑتے ہیں اور اہلیہ کام کرواتی رہتی ہیں، اداکار
لائف اسٹائل لاہور میں ٹرانس جینڈرز کی نامناسب پارٹی منعقد ہوئی، ماریہ بی کا دعویٰ فیشن ڈیزائنر نے ٹرانس جینڈرز کی نامناسب ڈانس پارٹی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مذکورہ پارٹی لاہور میں منعقد ہوئی۔
لائف اسٹائل ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دے کر گھر کی باتیں باہر لانا نہیں چاہتی، طوبیٰ انور میری جانب سے الزامات اور تنقید کا جواب نہ دینے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ لوگ جو کہ رہے ہیں، وہ صحیح ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل ثمینہ پیرزادہ، حدیقہ کیانی، فضیلہ قاضی سمیت 263 شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان ایوارڈز کے لیے منتخب کی جانے والی شخصیات آرٹس، ادب، کھیل، تعلیم، سائنس، طب، صحافت، سماجی خدمات اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھتی ہیں۔
لائف اسٹائل شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہونے کے دو ہفتوں بعد صبا قمر کی کام پر واپسی یکم اگست کو صبا قمر شوٹنگ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں، انہیں دل میں تکلیف کے سبب ہنگامی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل حمیرا اصغر کے ذکر پر ’کون حمیرا؟‘ کا سوال کرنے پر مرینہ خان کو تنقید کا سامنا مرینہ خان کی جانب سے حمیرا سے متعلق پوچھے جانے پر عتیقہ اوڈھو نے انہیں بتایا کہ وہ لڑکی جو کچھ ہفتے قبل کراچی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی تھیں۔