لائف اسٹائل پرانے ڈرامے سبق آموز ہوتے تھے، آج کل ریٹنگ اور پیسہ زیادہ اہم ہیں، ارجمند رحیم آج کل کے ڈراموں کی کہانیاں گھسی پٹی ہوتی ہیں، جو گھر میں ہی گھومتی رہتی ہیں، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل حسن رحیم کے شالیمہ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل تقریب کی کچھ ویڈیوز میں حسن رحیم کو گلگت بلتستان کے روایتی رقص پر ڈانس کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل صحیح وقت پر سرمایہ کاری کریں، خالد انعم کا کسمپرسی کی حالت میں گزرجانے والے اداکاروں پر تبصرہ زندگی میں کئی بار عشق ہوا، یہ ایک چڑیا ہے اور حسن ایک درخت ہے، اسی لیے چڑیا کبھی کسی ڈال پر اور کبھی کسی اور ڈال پر بیٹھتی رہتی ہے، سینئر اداکار
لائف اسٹائل ہمایوں سعید پاکستان کے بہترین اداکار نہیں ہیں، شبیر جان آج کل کے اداکار ماڈل زیادہ لگتے ہیں، ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑیوں جیسے ہیں، جلدی جلدی کام کرتے ہیں، ریہرسلز بالکل نہیں کرتے، سینئر اداکار
لائف اسٹائل حادثے کی وجہ سے کوما میں چلی گئی تھی، نمرہ خان نے اپنی زندگی کا سب سے تاریک باب شیئر کردیا چلنے پھرنے کے لیے وہیل چیئر کا سہارا لینا پڑا، جس دن صحت یاب ہوئی، وہ دن یومِ آزادی بن گیا، اداکارہ
پاکستان لاہور: ٹک ٹاک پر جوئے کی ترغیب دینے پر ڈکی بھائی گرفتار، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دبئی جانے کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر این سی سی آئی اے نے حراست میں لیا، ڈیوٹی جج کے روبرو پیش کیا گیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔