چند روز قبل صنم ماروی نے توہین کرنے کے الزام پر احمد شاہ کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجواتے ہوئے ان سے ایک ہفتے کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا
فلم میں کسانوں، شاعروں، ماہی گیروں، عاشقوں اور دریائے سندھ کی کہانیاں پیش کی گئی ہیں اور اس میں انسان اور دریا کے درمیان تعلقات کی پیچیدگی کو دکھایا گیا ہے۔