ٹک ٹاکر کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک نوجوان خاتون کو فحش لباس میں اشتعال انگیز رقص کرتے دکھایا گیا تھا، جس نے جلد ہی توجہ حاصل کی اور شکایات کے بعد پولیس تحقیقات شروع ہوئیں۔
وسیم اکرم نے بھارتی بیٹنگ اور جوا کھیلنے والی کمپنی کے ساتھ برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر معاہدہ کیا، سوشل میڈیا پر وہ لوگوں کو بیٹنگ ایپ میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں، درخواست گزار کا مؤقف