کئی معروف اداکاروں نے ساحر لودھی کے انداز کی نقل کرتے ہوئے ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جن میں فیصل قریشی، یاسر نواز اور اعجاز اسلم جیسے نامور فنکار شامل تھے۔
ایک ایسا شہر جو لاکھوں کا گھر ہے، لاکھوں کے لیے روزگار کا ذریعہ ہے، وہ ڈوب رہا ہے، کراچی والو، گھبرانا نہیں، اجرک نمبر پلیٹ آپ کی گاڑی یا موٹر سائیکل کو ڈوبنے نہیں دے گی!
شہر کی کئی اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کر رہی تھیں، جس کے باعث آمدورفت میں شدید مشکلات پیش آئیں، متعدد شہری اپنی گاڑیاں سڑکوں پر چھوڑ کر پیدل گھر گئے۔
اداکارہ آخری بار 2023 میں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے احسان فراموش میں نظر آئی تھیں جس کے بعد انہوں نے ایک نیوز چینل پر فنانس سے متعلق پروگرام کی میزبانی شروع کر دی۔