لائف اسٹائل دانش تیمور کی ہیروئن نہیں تو بدبخت ماں کا کردار ہی دیا جائے، عتیقہ اوڈھو کی خواہش عتیقہ اوڈھو نے دانش تیمور کی خوبصورتی پر بھی بات کرتے ہوئےکہا کہ نسل در نسل لوگ ان کے دیوانے ہوتے جا رہے ہیں۔
لائف اسٹائل پیرس ہلٹن کے خاندان نے پاکستان میں پہلا ہوٹل کھول لیا ہلٹن ہوٹل کمپنی امریکی اداکارہ و گلوکارہ پیرس ہلٹن کے خاندان کی ہے، جس کے متعدد ممالک میں پرتیعش ہوٹلز موجود ہیں۔
لائف اسٹائل نئے اداکاروں کو دبلے، موٹے، لمبے اور چھوٹے ہونے کے طعنے دیے جاتے ہیں، کریتی سنن شوبز جیسی انڈسٹری میں کوئی کسی کو مفت کا کھانا تک نہیں دیتا، جگہ بنانے کے لیے سخت محنت کرنی پڑی، اداکارہ
لائف اسٹائل ریشم نے روبی انعم کے نامناسب رویے پر بشریٰ انصاری سے معذرت کرلی روبی انعم نے چند دن قبل ایک پوڈکاسٹ میں بشریٰ انصاری سے متعلق نامناسب بات کہی تھی، جس پر شوبز شخصیات نے بھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا تھا۔
لائف اسٹائل چائلڈ کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام معطل طلحہ احمد تھیلیسمیا کے مریض بھی ہیں اور انہوں نے جولائی 2024 میں بیماری کے باوجود سوشل میڈیا پر مواد تخلیق کاری کا شروع کیا