لائف اسٹائل شوبز نے مجھے اندر سے توڑ دیا، علیزے شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف شوبز کے تلخ تجربات نے اس مقام تک پہنچا دیا کہ خود سے نفرت کرنے لگی، یہ سوچنے پر مجبور ہوئی کہ شوبز کا حصہ ہی کیوں بنی، اداکارہ
لائف اسٹائل خود پسندی اور نمائش، کومل عزیز نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجوہات بیان کردیں شوبز کا ماحول تعلیم یافتہ لوگوں کے لیے اچھا نہیں، یہاں زیادہ تر لوگ چکاچوند اور نمود و نمائش کے لیے آتے ہیں، یہ ایک رنگین دنیا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل خود پر ہونے والی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اذان سمیع خان ثمر جعفری کے گانے پر دوپٹہ لہراتے ہوئے ریل یا پھر آنسوؤں کے ساتھ ٹک ٹاک بناؤں گا، اداکار
لائف اسٹائل انگریز تعریف کریں تو اچھا لگتا ہے، پاکستانیوں کی تعریف بری لگتی ہے، صنم جنگ مارننگ شو کی میزبانی کے دوران مرضی کے خلاف شادی پر مبنی پروگرام کرنا پڑا، جس کی ریٹنگز بھی اچھی آئی تھیں، میزبان
لائف اسٹائل عرفان کھوسٹ نے تین شادیاں کیوں کی؟ وجہ بتادی سرمد کھوسٹ کی والدہ بہت خوبصورت تھیں، زیادہ دیر تک انہیں نہیں دیکھ سکتا تھا، ڈر لگتا تھا کہ کہیں ان کی خوبصورتی مانند نہ پڑجائے، سینئر اداکار
لائف اسٹائل شاداب خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2023 میں شاداب خان نے پاکستان کے سابق لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق کی بیٹی سے شادی کی تھی۔