پنجاب کے تینوں دریاؤں میں اب بھی بدترین سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کے باعث اب تک 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، جب کہ 33 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ماورا حسین اور امیر گیلانی رواں سال فروری 2025 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، جب کہ ان کی شادی کی تقریبات کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں۔