کرک کے قتل کے بعد امریکا کی دیگر میڈیا شخصیات بھی تنقید اور کارروائیوں کا شکار ہوئیں، سیاسی تجزیہ کار میتھیو ڈاؤڈ کو ایم ایس این بی سی سے برطرف کر دیا گیا۔
’لازوال عشق‘ شادی کے لیے ساتھی تلاش کرنے کا پلیٹ فارم ہے، شو چونکہ پاکستانی ناظرین کے لیے بنایا جا رہا ہے، اس لیے یہ ثقافتی اقدار اور اصولوں کے عین مطابق ہے، میزبان