سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک پر ’فرینڈز‘ ٹیب پیش ’فرینڈز ٹیب‘ کو فیس بک کے پرانے فیچر یا ٹیب ’فرینڈز رکیسٹ‘ سے تبدیل کیا گیا ہے، یعنی اب صارفین کو ’فرینڈز رکیسٹ‘ کا آپشن نظر نہیں آئے گا