سائنس و ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی میں میٹنگ ریکارڈنگ اور آن لائن فائلز تک رسائی کی نئی سہولت متعارف اگر آپ میٹنگ کے دوران کسی بات کو نوٹ کرنا بھول جائیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چیٹ جی پی ٹی خود ہی ہر ضروری بات کا خلاصہ تیار کرکے آپ کو فراہم کرے گا