سائنس و ٹیکنالوجی نیشنل اے آئی ایڈوانسمنٹ منصوبے کے لیے بھی فنڈز مختص حکومت نے 10 کروڑ روپے کے فنڈز سے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایڈوانسمنٹ انیشیٹو پروگرام بھی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے منصوبوں کے لیے 5 ارب روپے تک کے فنڈز مختص سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے منصوبوں کے لیے رکھے گئے فنڈز کا مقصد ملک کے سائنسی انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنا اور کلیدی شعبوں میں تکنیکی جدت کو فروغ دینا ہے۔