سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ’ڈرافٹس‘ فیچر کی آزمائش یہ نیا فیچر صارفین کو صرف وہ چیٹس دکھائے گا، جن میں پیغامات ادھورے چھوڑے گئے ہوں، ڈرافٹ چیٹ کو فہرست میں سبز رنگ کے 'ڈرافٹ' انڈیکیٹر سے نمایاں کیا جائے گا۔