دنیا موساد نے کس طرح جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے ایران پر حملے کیے؟ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی جانب سے 13 جون کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایران کی حدود میں رہ کر ایران پر حملے کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔