دنیا اسپیس ایکس کو ایک اور بڑا دھچکا، اسٹارشپ 36 ٹیسٹ کے دوران پھٹ گیا دنیا کے سب سے بڑے اور طاقتور راکٹ کے ایک اور ناکام تجربے نے ایلون مسک کے مریخ مشن پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے، جب اسٹارشپ 36 معمول کے ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے تباہ ہوگیا۔