سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر تحریر سے اے آئی ویڈیو بنانے کا فیچر پیش ٹک ٹاک پر پہلے ہی متعدد اے آئی فیچرز پیش کیے جا چکے ہیں، گزشتہ ماہ مئی میں بھی ایسا ہی تصاویر کو اے آئی ویڈیو میں تبدیل کرنے کا فیچر پیش کیا گیا تھا۔