سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر مونیٹائزیشن شروع کیے جانے کا امکان جس طرح یوٹیوب اور دیگر پلیٹ فارمز کی مونیٹائزیشن سے صارف کو بھی پیسے کمانے کا موقع ملتا ہے، اسی طرح واٹس چینل ہولڈر کو بھی پیسے کمانے کا موقع ملے گا۔