دنیا مصروف صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے خلاصے کا فیچر متعارف کرادیا اس سہولت کی بدولت صارفین کو طویل پیغامات پڑھنے یا بار بار اسکرول کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور وہ فوری طور پر گفتگو کا مرکزی نکتہ جان سکیں گے۔