سائنس و ٹیکنالوجی یوٹیوب میں نئے فیچر کی آزمائش، اب ویڈیو دیکھے بغیر معلومات حاصل کرنا ممکن یہ فیچر تخلیق کاروں کیلئے ایک بڑا چیلنج بھی ثابت ہو سکتا ہے، اگر صارفین صرف خلاصے پر اکتفا کرنے لگیں، تو مکمل ویڈیوز کے ناظرین اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی میں نمایاں کمی آ سکتی ہے۔