سائنس و ٹیکنالوجی جرمنی: چینی اے آئی ماڈل ’ڈیپ سیک‘ پر پابندی لگنے کا خدشہ امریکی قانون ساز ایک بل لانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کے تحت امریکی ایجنسیوں میں چینی مصنوی ذہانت کے ماڈلز کے استعمال پر پابندی لگائی جائے گی۔