سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اسٹیٹس میں گروپس کو مینشن کرنے کے فیچر کی آزمائش واٹس ایپ پر ایک ایسے فیچر کو آزمایا جا رہا ہے، جس کے ذریعے کوئی بھی صارف اپنے تمام گروپس کو بھی اسٹیٹس میں مینشن کر سکے گا۔