سائنس و ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی نے شطرنج کے کھیل میں گروک کو شکست دے دی ٹورنامنٹ گوگل کی زیرِ ملکیت ڈیٹا سائنس پلیٹ فارم( Kaggle ) پر منعقد ہوا، جہاں دنیا بھر سے 8 بڑے اے آئی ماڈلز نے شرکت کی۔