سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ اسٹیٹس میں لے آؤٹ کے ذریعے متعدد تصاویر شیئر کرنے کا فیچر پیش کئی ماہ تک آزمائش کے بعد اب مذکورہ فیچر کو تمام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا، اب صارفین ایک ہی تصویر میں متعدد تصاویر شیئر کر سکیں گے۔