سائنس و ٹیکنالوجی بہترین کیمرا اور اے آئی فیچرز سے لیس ویوو کا بہترین فون متعارف فون کے کیمرا میں شادی ولاگنگ کا خصوصی فیچر بھی دیا گیا ہے جب کہ انہیں اے آئی ٹولز سے بھی لیس کردیا گیا۔