سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا انسانی ماڈریٹر ہٹاکر اے آئی ماڈریٹر رکھنے اعلان گزشتہ ایک سال کے دوران، ٹک ٹاک نے دنیا بھر میں ٹرسٹ اینڈ سیفٹی کے عملے میں کمی کی ہے اور زیادہ تر مذکورہ نظام کو اے آئی سے منسلک کردیا ہے۔