سائنس و ٹیکنالوجی چینی کمپنی کا بچے کو جنم دینے والا روبوٹ پیش کرنے کا اعلان مذکورہ منفرد روبوٹ کے پیٹ میں مصنوعی رحم نصب کیا جائے گا، جو دس ماہ تک جنین کو پال کر بچے کی پیدائش ممکن بنائے گا۔